لاہور میں عالمی یومِ ماؤں پر رائزنگ سن کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور میں عالمی یومِ ماؤں کے موقع پر نجی ویلفیئر سوسائٹی نے ہائی نون لیبارٹریز کے اشتراک سے خصوصی بچوں کی ماؤں کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی۔