لاہور سے روٹ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز مدینہ منورہ روانہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ (نمائندہ نوائے وقت جاوید اقبال بٹ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت عازمین حج کی پہلی پرواز 18 اپریل 2026 کو مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہو گئی۔