لالہ موسیٰ کے نواحی گاؤں کلیوال سیداں میں سوئی گیس منصوبے کا افتتاح

لالہ موسیٰ کے نواحی گاؤں کلیوال سیداں میں سوئی گیس منصوبے کا افتتاح

لاہور (نمائندہ نوائے وقت): رکنِ قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو نے کہا ہے کہ عوامی و فلاحی خدمت ہمارا شعار ہے اور بلا تفریق خدمت عین عبادت ہے۔