اسلام آباد۔11مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں مختلف بلز منظور کئے گئے۔
معرکہ حق پر تہنیتی قرارداد منظور کی گئی۔بعدازاں مولانا فضل الرحمان نے نکتہ اعتراض پر بات کی جس کے بعد ایوان کی کارروائی ڈپٹی سپیکر نے منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی۔