قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات تک ملتوی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔بدھ کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد اجلاس جمعرات دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔