قومی اسمبلی نے مالیاتی ذمہ داری وتحدیدقرضہ ترمیمی بل 2026کی منظوری دےدی

قومی اسمبلی نے مالیاتی ذمہ داری وتحدیدقرضہ ترمیمی بل 2026کی منظوری دےدی

سلام آباد۔13مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے مالیاتی ذمہ داری وتحدیدقرضہ ترمیمی بل 2026کی منظوری دےدی۔بدھ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرمملکت خزانہ بلال اظہرکیانی نے مالیاتی ذمہ داری وتحدیدقرضہ ترمیمی بل 2026 قائمہ کمیٹی سے منظورکردہ صورت میں ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کیا،ایوان نے بل کی شق وار منظوری دی۔