اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے خالص منافع کے حصول کے مالیاتی انتظامات کابل 2026کی منظوری دیدی۔بدھ کوقومی اسمبلی میں وزیرمملکت خزانہ بلال اظہرکیانی خالص منافع کے حصول کے مالیاتی انتظامات کابل 2026 قائمہ کمیٹی سے منظورکردہ صورت میں ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کیا،ایوان نے بل کی شق وار منظوری دی۔