قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون گرفتار، News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا۔