فیلڈ مارشل کی پاکستان کی مسلح افواج کے نشان والی ٹائی توجہ کا مرکز بن گئی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاکستان کی مسلح افواج کے نشان والی ٹائی توجہ کا مرکز بن گئی۔