فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل, صدر مسعود پزشکیان اور اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کا اپنا تین روزہ اہم سرکاری دورہ مکمل کر لیا ہے۔