فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع ژوب کا دورہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع ژوب کا دورہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر بلوچستان کے ضلع ژوب کا دورہ کیا، ژوب آمد پر فیلڈ مارشل کا استقبال کور کمانڈر کوئٹہ نے کیا۔