فائیو جی کی نیلامی کیلئے حکومت نے مکمل ایکوسسٹم بنایا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگریب

 فائیو جی کی نیلامی کیلئے حکومت نے مکمل ایکوسسٹم بنایا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگریب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،فائیو جی کی نیلامی کے حوالے سے کوششیں کامیاب ہوئیں، فائیو جی کی نیلامی کیلئے حکومت نے مکمل ایکوسسٹم بنایا۔