عیدالاضحیٰ پر گیس فراہمی کا خصوصی شیڈول جاری

عیدالاضحیٰ پر گیس فراہمی کا خصوصی شیڈول جاری

سوئی سدرن گیس کمپنی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صارفین کے لیے گیس فراہمی کا خصوصی شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت عید کے تینوں دن شہریوں کو روزانہ 18 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی۔