عیدالاضحیٰ قربانی، محبت اور اطاعتِ الٰہی کا عظیم پیغام ہے، محسن نقوی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے امت مسلمہ کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔