عوام کو لوٹنے کے الزام میں محکمہ امیگریشن و پاسپورٹ کے 3افسران معطل News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایجنٹوں کے ساتھ ملی بھگت کر کے عوام کو لوٹنے کے الزام میں محکمہ امیگریشن و پاسپورٹ کے 3افسران کو معطل کردیا گیا۔