عطاء اللہ تارڑ سے بنگلہ دیشی سول سروس افسران کے وفد کی ملاقات

عطاء اللہ تارڑ سے بنگلہ دیشی سول سروس افسران کے وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بنگلہ دیش کے سینئر سول سروس افسران پر مشتمل وفد نے ملاقات کی۔