صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کی ہدایت پر محکمہ خوراک سندھ میں کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث افسران کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے متعدد ضلعی فوڈ کنٹرولرز کو فوری طور پر عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے