صدر مملکت نے نمایاں خدمات پر مختلف ملکی و غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نواز دیا

صدر مملکت نے نمایاں خدمات پر مختلف ملکی و غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نواز دیا

یوان صدر میں سول اعزازات کی تقسیم کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو نشان امتیاز، ہلال شجاعت، ہلال امتیاز، ستارہ پاکستان، ستارہ شجاعت، ستارہ امتیاز، صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی، ستارہ خدمت، تمغہ شجاعت اور تمغہ امتیازکے اعزازات دیے گئے۔