صدر مملکت اور وزیر اعظم  کی بنوں میں ڈومیل پولیس سٹیشن پر خودکش حملے کی مذمت

صدر مملکت اور وزیر اعظم  کی بنوں میں ڈومیل پولیس سٹیشن پر خودکش حملے کی مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں میں ڈومیل پولیس سٹیشن پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔