صدر مملکت آصف علی زرداری کی ناروے کی قیادت کو یومِ آئین پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ناروے کی قیادت کو یومِ آئین پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ناروے کی قیادت کو یومِ آئین پر مبارکباد دی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ناروے کے شاہ ہیرالڈ پنجم،حکومت اور عوام کو یومِ آئین پر مبارکباد کا پیغام دیا