صدر مملکت آصف علی زرداری کی فتح-II میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج اور پوری قوم کو مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری کی فتح-II میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج اور پوری قوم کو مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی سٹریٹیجک فورسز کمانڈ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ فتح-II میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج اور پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا فروغ ناگزیر ہے