صدر مملکت آصف علی زرداری کا اعجاز جاکھرانی کے جواں سال صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

صدر مملکت آصف علی زرداری کا اعجاز جاکھرانی کے جواں سال صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اعجاز جاکھرانی کے جواں سال صاحبزادے زید جاکھرانی کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں ​صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جاکھرانی کے صاحبزادے زید جاکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی …