اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔ یہ بات جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔