صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام اہم پیغام News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ عیدالاضحیٰ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔