صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا یومِ تکبیر 2026 کے موقع پر خصوصی پیغام

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا یومِ تکبیر 2026 کے موقع پر خصوصی پیغام

صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے یومِ تکبیر 2026 کے موقع پر پیغام میں کہا یومِ تکبیر پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کی علامت ہے، 28مئی 1998 نے پاکستان کو اسٹریٹیجک خودمختاری عطا کی۔