صدر،وزیراعظم ،وزیرداخلہ ودیگر کا  خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین

صدر،وزیراعظم ،وزیرداخلہ ودیگر کا  خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری،وزیراعظم شہبازشریف،وزیرداخلہ محسن نقوی ودیگر نے خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔