شہرِ قائد کیلئے ایک اور اعزاز، پاکستان کی بلند ترین عمارت’’برجِ قائد‘‘ کی تعمیر کا معاہدہ ،منصوبے کیلئے 941 فٹ بلندی کا این او سی جاری

شہرِ قائد کیلئے ایک اور اعزاز، پاکستان کی بلند ترین عمارت’’برجِ قائد‘‘ کی تعمیر کا معاہدہ ،منصوبے کیلئے 941 فٹ بلندی کا این او سی جاری

ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈویلپرز کے درمیان 82 منزلہ ”برجِ قائد“ کی تعمیر کیلئے باضابطہ معاہدہ طے پا گیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی اور متعلقہ اداروں نے منصوبے کیلئے 941 فٹ بلندی کا این او سی جاری کر دیا