شہباشریف سے وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کی ملاقات، رواں برس مون سون بارے تیاری پر بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف نے رواں برس مون سون کیلئے پیشگی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی۔