سی ٹی ڈی  کی پنجاب کے مختلف شہروں میں بڑی کاروائیاں ، خودکش بمبار سمیت 16 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی  کی پنجاب کے مختلف شہروں میں بڑی کاروائیاں ، خودکش بمبار سمیت 16 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے خودکش بمبار سمیت 16 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔