سینٹ میں پاکستان چین دوستی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق سے متعلق تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینٹ میں پاکستان چین دوستی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق سے متعلق تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پاکستان اور چین کی دوستی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق سے متعلق سینیٹ کی تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی۔بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پریہ قراردادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیش کی