وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے سینیٹ کو آگاہ کیا ہے کہ طویل عرصے سے زیرِ التوا سکھر۔حیدرآباد موٹروے منصوبے پر رواں سال کام شروع ہو جائے گا جبکہ منصوبے کے پانچ میں سے تین سیکشنز کی منظوری دی جا چکی ہے اور ٹینڈرنگ کا عمل بھی جاری ہے۔