سکستھ روڈ پر میٹرو بس میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو حکام

سکستھ روڈ پر میٹرو بس میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو حکام

اسلام آباد سے راولپنڈی صدر جانے والی میٹرو بس میں سکستھ روڈ سٹیشن پر آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیوحکام کے مطابق تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیااور امدادی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔