سپریم کورٹ نے  ای او بی آئی کرپشن کیس کی ٹرائل کورٹ سے تفصیلات طلب کرلیں۔

سپریم کورٹ نے  ای او بی آئی کرپشن کیس کی ٹرائل کورٹ سے تفصیلات طلب کرلیں۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ای او بی آئی کرپشن کیس کی کارروا ئی میں ٹرائل کورٹ سے ابتک کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ٹرائل کی کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کردی۔