سٹیٹ بینک کی تمام شیڈولڈ بینکوں کو عیدالاضحی کی تعطیلات میں اے ٹی ایم مشینوں میں کرنسی کا وافر سٹاک رکھنے کی ہدایت

سٹیٹ بینک کی تمام شیڈولڈ بینکوں کو عیدالاضحی کی تعطیلات میں اے ٹی ایم مشینوں میں کرنسی کا وافر سٹاک رکھنے کی ہدایت

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام شیڈولڈ بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ کے ایام میں اپنے اپنے بینکوں کی برانچزمیں نصب اے ٹی ایم مشینوں میں کرنسی کا وافر سٹاک موجود رکھیں