سندھ کے سینئر وزیر کا دورہ ریڈ لائن بی آر ٹی ، سی ای او ٹرانس کراچی اور دیگر حکام بھی ہمراہ تھے

سندھ کے سینئر وزیر کا دورہ ریڈ لائن بی آر ٹی ، سی ای او ٹرانس کراچی اور دیگر حکام بھی ہمراہ تھے

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اتوار کے روز ریڈ لائن بی آر ٹی کا دورہ کیا، سی ای او ٹرانس کراچی زبیر چنہ ، انجنیئرز، کنلسٹنٹس اور دیگر حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ریڈ لائن بی آر ٹی حکام کی جانب سے شرجیل انعام میمن کو کام کی پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی