مکہ مکرمہ / مدینہ منورہ نمایندہ نوائے وقت جاوید اقبال بٹ وفاقی وزیر مذہبی امور و حج بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مکہ مکرمہ میں مکتب ناظمین اور خدام الحجاج سے ملاقات کی اور اہم حج امور پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں تک پہنچنے کا اصل مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنا ہے۔