سابق گورنر پنجاب ذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے،صدر اور وزیراعظم  ودیگرکا اظہار افسوس

سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر انتقال کر گئے۔