ٹیکنالوجی سروس کمپنی زونگ نے سام سنگ کے ساتھ ایک اہم شراکت داری قائم کی ہے جس کے تحت ایک خصوصی شاپ اِن شاپ اور ٹریڈ اِن پروگرام شروع کیا جا رہا ہے جس کا مقصد پاکستان بھر میں فائیو جی سے ہم آہنگ سام سنگ سمارٹ فونز کی دستیابی اور استعمال میں اضافہ کرنا ہے