زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کے لیے پاکستان مختلف ممالک اور مالیاتی اداروں سے معاونت لینے کے امکانات پر غور کر رہا ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کابلوم برگ اوررائٹرز کو انٹرویو

وفاقی وزیرِخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کے لیے پاکستان مختلف ممالک اور مالیاتی اداروں سے معاونت لینے کے امکانات پر غور کر رہا ہے