ریڈ لائن منصوبے پرکام ٹھیک طرح سے نہیں ہورہا تھا اس لیے حکومت نے کنٹریکٹ ختم کیا۔شرجیل میمن

سندھ کے سینئروزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 48 گھنٹے میں ریڈلائن منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔