رکن قومی اسمبلی اقبال محسود خان کی 19 سالہ بیٹی جاں بحق ہو گئیں News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں اندھی گولی کا نشانہ بن کر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن قومی اسمبلی اقبال محسود خان کی 19 سالہ بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔