دفاتر میں جمعہ کے روز ‘ورک فرام ہوم’ کی سہولت ختم ، ورکنگ ڈے میں تبدیلی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بجٹ تیاریوں کے لئے محکمہ خزانہ نے جمعہ کے روز ‘ورک فرام ہوم’ کی سہولت ختم کر دی اور جمعہ کو باقاعدہ ‘ورکنگ ڈے’ قرار دے دیا۔