دائرہ اختیار کا فیصلہ کیے بغیر میرٹ پر رائے دینا ناقابلِ قبول ہے ، سپریم کورٹ آ ف پاکستان

دائرہ اختیار کا فیصلہ کیے بغیر میرٹ پر رائے دینا ناقابلِ قبول ہے ، سپریم کورٹ آ ف پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ اگر کوئی عدالت یا ٹریبونل خود کو دائرہ اختیار سے محروم قرار دے تو اسے مقدمے کے میرٹ میں جانے کے بجائے صرف قابلِ سماعت ہونے کے سوال تک محدود رہنا چاہیے کیونکہ دائرہ اختیار کے بغیر دی گئی میرٹ پر رائے قانونی طور پر موثر نہیں ہوتی