خاتونِ اول و رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے تحصیل دوڑ کے گائوں مرزا فرخ بیگ میں ایس ایچ ایف ایف کے مستحق خاندانوں میں گھروں کی تعمیر کے بعد ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی، پ پ پ ضلع صدر محمد سالم زرداری اور ڈسٹرکٹ مینیجر سافکو عبدالصمد پھلپوٹو نے 97 مستحق خاندانوں میں سولر سسٹم، بیٹریاں، موبائل چارجر اور بلب تقسیم کیے