حکومت کا 61 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے گرین فنانسنگ منصوبے سے 8 کروڑ ٹن کاربن اخراج کم کرنے کا منصوبہ

حکومت کا 61 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے گرین فنانسنگ منصوبے سے 8 کروڑ ٹن کاربن اخراج کم کرنے کا منصوبہ

پاکستان برآمدی مسابقت بڑھانے اور منصوبے کی مدت کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے مساوی (CO₂e) 8 کروڑ ٹن تک اخراج سے بچنے کے لیے 61 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے گرین فنانسنگ منصوبے پر کام کر رہا ہے