حکومت کا  کراچی سے پشاور ایم ایل ون ریلوے ٹریک منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

حکومت کا  کراچی سے پشاور ایم ایل ون ریلوے ٹریک منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

وزارتِ ریلوے نے قومی اسمبلی میں کراچی سے پشاور تک 1726 کلومیٹر طویل مین لائن (ایم ایل) ون ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا تفصیلی منصوبہ پیش کردیا ہے۔