حکومت ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام، سکریننگ اور علاج کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقدامات جاری رکھے گی، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس

وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام، سکریننگ میں اضافہ اور علاج کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقدامات جاری رکھے گی،