حافظ نعیم الرحمٰن اور ایرانی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ملاقات کے دوران امیر جماعت اسلامی نے ایرانی قوم کی استقامت اور شجاعت کو خراج تحسین پیش کیا، جبکہ ایرانی سفیر نے پاکستانی قوم، حکومت اور جماعت اسلامی کے واضح مؤقف پر شکریہ ادا کیا۔