حافظ نعیم الرحمان اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ابراہم اکارڈ تسلیم نہ کرنے پر اتفاق News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان اور سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے ابراہم اکارڈ تسلیم نہ کرنے پر اتفاق کر لیا۔