جی ایچ کیو میں تقریب، فیلد مارشل نے شہداء کے اہلِ خانہ، افسران ، جوانوں کوعسکری اعزازات سے نوازا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جنرل ہیڈکوارٹرزراولپنڈی میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات دینے کی ایک پروقار تقریبِ تقسیمِ اسناد منعقد ہوئی۔